پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ، گرفتاری کیلئے کوئٹہ کی پولیس ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور (پی پی آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ لئے کوئٹہ کی پولیس ٹیم گرفتاری کیلئے لاہور پہنچ گئی۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے لئے کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور آ گئی ہے، ایس پی سٹی کوئٹہ پولیس ٹیم کی سربراہی کر رہے ہیں، ٹیم میں ڈی ایس پی، سب انسپکٹر، 2 گارڈ اور ڈرائیور شامل ہیں۔واضح رہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری گذشتہ روز جاری کئے، چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف مقدمہ کوئٹہ کے شہری نے بجلی روڈ تھانے میں درج کروایا تھا، مقدمے میں ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی سمیت دفعات شامل کی گئی ہیں۔