اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

موٹر سائیکل پر سوار میرپورخاص کے 2سگے بھائی

حیدرآباد میں ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق، ٹرک ڈرائیور گرفتار

حیدرآباد(پی پی آئی)جمعہ کی صبح بلدیہ تھانے کی حدود سی آئی اے سینٹر کے قریب تیز رفتار ٹرک نمبرنے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار میرپورخاص کے دو سگے بھائی محمد قیوم اور محمد نعیم ولد نور محمد بھٹی ٹرک کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئے ایس ایچ او بلدیہ زاہد نوہانی نے میڈیا کو بتایا کہ ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو اطلاع کردی گئی ہے جبکہ ٹرک کوتحویل میں لیکر ٹرک ڈرائیور سجاد کو حراست میں لے لیا ہے۔۔