اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 71مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4ہزار860کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 71افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 1.46 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہو گیا،جبکہ 11مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Next Post
پی ٹی آ ئی اور ر اسکے سازشی سہولت کاروں نے مسلم لیگ نون کی
Sat Mar 11 , 2023
کامیاب حکومت اکھاڑ کرپاکستان کومعاشی تباہی کی دلدل میں دھکیلا:سعد رفیق اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آ ئی اور ر اسکے سازشی سہولت کاروں نے مسلم لیگ (ن) کی کامیاب حکومت اکھاڑ […]
