فارمولا ون چیمپئن لوئس ہملٹن کی کار کو پریکٹس کے دوران حادثہ

میڈرڈ: برطانوی فارمولا ون ڈرائیور لوئس ہملٹن اسپین میں سیز ن سے قبل ریسنگ ٹریک پر نئی مرسڈیز کار کی جانچ کے دوران حادثے کا شکار ہوگئے ۔ وہ گاڑی کے اگلے حصے میں فنی خرابی کے باعث سخت افسردہ دکھائی دیے ۔ ہملٹن نے پریکٹس سیشن کے 18چکر پورے کیے اور دن کا اختتام دوسرے تیز ترین ڈرائیور کی حیثیت سے کیا ۔

Next Post

جرمن ٹینس کھلاڑی سبائن لیسسکی پتایا اوپن ٹورنامنٹ سے دستبردار

Wed Jan 29 , 2014
برلن: جرمن ٹینس کھلاڑی سبائن لیسسکی نے پتایا اوپن ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کردیا ۔ لیسسکی دائیں کندھے کی انجری کا شکار ہوگئی ہیں ۔ گزشتہ سال کی رنرز اپ کھلاڑی کو ٹورنامنٹ کے پہلے راﺅنڈ میں کروشیا کی ڈونا ویکک کے خلاف میچ میں شدید مشکلات پیش آئیں […]