کراچی ملیر شاہ لطیف ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک

کراچی بلدیہ کباڑی چوک ، کورنگی نمبر 2½ ، بن قاسم نیشنل ٹائلز کے قریب مختلف واقعات میں 3 افراد زخمی

کراچی شیرپاؤ کالونی ، بلال کالونی اور نیو کراچی لیاری ندی میں پولیس کے ڈاکوؤں سے مقابلے ، 3 گرفتار

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا رات گئے دورہ ، شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ

محرم الحرام ایثار، قربانی، صبر اور حق و صداقت کا مہینہ ہے : مسلم لیگ فنکشنل سندھ

ٹھٹھہ پولیس کا عاشورہ محرم کیلئے کانٹیجینسی پلان مرتب ، 1,279 پولیس اہلکار تعینات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بوستان علی ہوتی مرحوم کی صاحبزادی بسمہ اور صاحبزادے محمد میر علی ہوتی مسلم لیگ (ق) میں شامل

کراچی (پی پی آئی)مسلم لیگ کے مرکزی نائب صدرسینیٹر وسابق صوبائی وزیر بوستان علی ہوتی مرحوم کی صاحبزادی بسمہ ہوتی انکے صاحبزادے محمد میر علی ہوتی نے مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کر لی ہے.پی پی آئی کے مطابق چوہدری شجاعت حسین نے کہا ان کی شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم بوستان علی ہوتی پیدائشی مسلم لیگی تھے ان کا صعوبتوں کے دوران چوہدری ظہور الہٰی سے کراچی جیل میں ملاقات معمول تھا وہ نڈر، بے باک اور با اصول رہنما تھے اب انکی صاحبزادی بسمہ ہوتی و صاحبزادے کی مسلم لیگ (ق) میں شمولیت خوش آئند و قابل فخر ہے۔