پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نوشہرو فیروز،کوڑے دان میں پھینکے گئے نومولود بچے لاش برآمد

نوشہرو فیروز(پی پی آئی)سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں واقع آزاد پبلک اسکول کے پاس کوڑے دان سے ایک نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔بھریا روڈ پولیس کے مطابق آزاد پبلک اسکول کے پاس پھینکے گئے نومولود بچے کی نعش کو مقامی لوگوں نے علاقائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا ہے۔سماجی تنظیم کے رہنماؤں نے غیرقانونی زیچہ بچہ مراکزکے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے انکا کہنا تھا کہ ضلع نوشہرو فیروز میں غیر مستند ڈاکٹر، ہیلتھ ورکرکے غیرقانونی زیچہ بچہ مراکز اس طرح کی غیر قانونی زچگی اور نومولود کی اموات کا سبب ہیں۔