پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

زخمی پی ٹی آئی کار کنوں کو کو طبی امداد بھی نہیں دی جا رہی: اسد عمر کا الزام

لاہور(پی پی آئی) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے حکو مت پر الزم لگا تے ہو ئے کہا کہ پی ٹی آئی گرفتار کار کنوں کو طبی امداد نہیں دی جا رہی ہے۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں اسد عمر نے دعویٰ کرتے ہو ئے کہا کہ جن کارکنوں کو کل گرفتار کیا گیا ان میں بہت سے زخمی ہیں اور ان کو طبی امداد نہیں دی جا رہی، ان کو فوری طور پر قانون کے مطابق طبی امداد دی جائے ورنہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔