ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملتان میں سرکاری آٹے کی قیمت میں اضافے پر مرد و خواتین کا وہاڑی روڈپر دھرنا

ملتان(پی پی آئی)ملتان میں سرکاری آٹے کی قیمت میں اضافے پر مرد و خواتین نے وہاڑی روڈپر دھرنا دیا اور وہاڑی روڈ کو بلاک کردیا۔جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی، پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر مظاہرین نے آٹے کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔مظاہرین نے وہاڑی روڈ بلاک کرنے کے ساتھ ساتھ میٹرو روٹ پر بھی پتھر پھینک کر اسے بند کر دیا۔