ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

موسمیاتی تبدیلیوں کی صورتحال فوری اقداما ت کی متقاضی ہے:شازیہ مری

متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئے بے نظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعہ کوشاں ہیں

غربت کے خاتمہ اور پائیدار خوشحالی کے اہداف کو ماحولیاتی تبدیلی کا چیلنج درپیش ہے

ٓاسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی صورتحال فوری اقداما ت کی متقاضی ہے، انہوں نے کہا کہ ہم نے حالیہ عرصے میں سیلاب اور ماحولیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والے انسانی بحران دیکھے ہیں، موسمیاتی تبدیلیوں نے پاکستان میں شدید اثرات مرتب کیے ہیں اور حالیہ سیلاب کے باعث غیر معمولی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے جن کی بحالی کیلئے ہم شہید بے نظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعہ کوشاں ہیں، ا نہوں نے کہا کہغربت کے خاتمے اور پائیدار خوشحالی کو یقینی بنانے کے دونوں اہداف کو ماحولیاتی تبدیلی کا چیلنج درپیش ہے