نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فوج کیخلاف زبان دارازی بغاوت ہے: پرویزالٰہی

لاہور(پی پی آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما چوہدری پر وزی الٰہی نے کہا ہے کہ فوج ہمارے ملک کی سلامتی کی علامت ہے، ایسے ادارے کے خلاف زبان دارازی بغاوت ہے۔ پی ٹی آئی رہنما چوہدر ی پر ویز الٰہی نے الزام لگا تے ہو ئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ایک سازش کے تحت عمران خان اور فوج کو لڑانا چاہتی ہے،عمران خان کی محب وطنی کسی سے چھپی ہوئی نہیں۔ عمران خان اپنا سب کچھ پاکستان پر قربان کرنے کا عزم لئے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے صبر کاامتحان نہ لیں، پی ڈی ایم جو چاہتی ہے وہ کبھی نہیں ہو گا۔ ملکی سلامتی اور ترقی کیلئے عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرنا ہونگے۔عمران خان کو جھوٹے کیسوں میں الجھا کر الیکشن سے راہ فرار اختیار کی جا رہی ہے، تحریک انصاف ہر محاظ پر ان کا مقابلہ کرے گی۔