سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عقیدہ ختم نبوت فورم کراچی یوم باب الاسلام منائے گا

کراچی (پی پی آئی)عقیدہ ختم نبوت فورم کے سربراہ محمد انور پٹنی نے کہاہے کہ 10رمضان کو یوم باب الاسلام منایا جائے گا اور شہر بھر میں اجتماعات منعقد ہوں گے جن سے علما، اسکالر خطاب کے دوران فاتح سندھ محمد بن قاسم کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔عقیدہ ختم نبوت فورم کے سربراہ محمد انور پٹنی نے حکومت پر زور دیا کہ وہ ماہ صیام میں رمضان پیکج کا اعلان کرے نیز ذخیرہ اندوزی و ناجائز منافع خوری اور اشیائے خورو نوش کی قیمتوں پر کنٹرول کے لیے ٹھوس اقدامات کرکے عوام کو خصوصی ریلیف مہیا کرے۔پی پی آئی کے مطابقمحمد انور پٹنی نے دینی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ اس مطالبہ کی تائید کریں