نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

موسمیاتی تبدیلیوں کی صورتحال فوری اقداما ت کی متقاضی ہے:شازیہ مری متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئے بے نظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعہ کوشاں ہیں غربت کے خاتمہ اور پائیدار خوشحالی کے اہداف کو ماحولیاتی تبدیلی کا چیلنج درپیش ہے

ٓاسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی صورتحال فوری اقداما ت کی متقاضی ہے، انہوں نے کہا کہ ہم نے حالیہ عرصے میں سیلاب اور ماحولیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والے انسانی بحران دیکھے ہیں، موسمیاتی تبدیلیوں نے پاکستان میں شدید اثرات مرتب کیے ہیں اور حالیہ سیلاب کے باعث غیر معمولی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے جن کی بحالی کیلئے ہم شہید بے نظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعہ کوشاں ہیں، ا نہوں نے کہا کہغربت کے خاتمے اور پائیدار خوشحالی کو یقینی بنانے کے دونوں اہداف کو ماحولیاتی تبدیلی کا چیلنج درپیش ہے