نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں کم خوابی کے عارضہ کی تشخیص نہیں ہور ہی،ریسرچ ٹیکنالوجی میں بھی کمی کا سامنا ہر انسانزندگی کا ایک تہائی حصہ سوکر گزارتاہے،نیندنہ آنے سے دیگر بیماریاں جنم لیتی ہیں: فائزہ خان پاکستان نیوٹریشن اینڈ ڈائٹک سوسائٹی اور سلیپ ایزی کے تحت کراچی ا سکول آف بزنس میں سیمینار

کراچی (پی پی آئی)پاکستان نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹک سوسائٹی اور سلیپ ایزی کے تحت کراچی ا سکول آف بزنس اینڈ لیڈر شپ میں آگہی سیمینار منعقد ہوا،جس سے خطاب کرتے ہوئے فائزہ خان کہا کہ نیندنہ آنے یا کم خوابی کے عارضہ کی تشخیص کے لیے تحقیقی مطالعے کی ضرورت ہے جبکہ ہمارے ملک میں اس جانب کوئی خاص پیش رفت نہیں ہور ہی ہے ،پی پی آئی کے مطابق انہوں مزید کہا کہ تشخیص کے ساتھ میڈیکل ریسرچ ٹیکنالوجی میں کمی کا بھی سامنا ہے زندگی میں نیند نہ آنے سے منسلک امراض پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہر انسان اپنی زندگی کا ایک تہائی حصہ سوتے ہوئے گزارتاہے مکمل نیندنہ آنے کی وجہ سے دیگر بیماریاں جنم لیتی ہیں اس موقع پر غذائی،معدے اور سانس کے امراض ماہرین، کے ماہرین نے بتایا کہ مارچ 2023کو پاکستان میں غذائیت سے آگہی کے مہینے کے طور پر منایا جارہا ہے پوری دنیا میں بھی غذائی آگاہی دی جارہی ہے کہ جو آپ کھاتے ہیں اس کے کیا اثرات آپ کے جسم پر کیا مرتب ہوتے ہیں اب لوگوں کو انتخاب کرنا ہوگا کہ وہ صحت مند زندگی گزارنے کے لیے اپنی عادات اور کھانا کھانے کا انتخاب کس طرح کریں تقریب سے ڈاکٹر امونی یوس،شبنم رضی،سلسعد احمد، تحریم حسین اور بدر حنا افنان نے بھی خطاب کیا۔