جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں تندور مالکان اور پکوان ہاؤسز نے روٹی کی قیمت20 سے بڑھا کر 25 روپے کردی

کراچی (پی پی آئی) کراچی میں تندور مالکان اور پکوان ہاؤسز نے روٹی کی قیمت20 سے بڑھا کر 25 روپے کردی ہے۔پی پی آئی کے مطابق تندور مالکان اور پکوان ہاؤسز کا کہنا ہے کہ اب آٹا مہنگا ہوچکا ہے اس لئے روٹی کے داموں میں اضافہ مجبوری ہے،اگر تندور مالکان کو سبسڈی والا آٹا دیا جائے تو قیمت کم ہو سکتی ہے۔