پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صنعتی ترقی کیلئے چین پاکستان اقتصادی راہداری کا دوسرا مرحلہ شروع

کراچی (پی پی آئی)وفاقی حکومت نے صنعتی ترقی کیلئے چین پاکستان اقتصادی راہداری کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس مرحلہ میں پاکستان اورچین کے درمیان 3 سالہ صنعتی تعاون کا معاہدہ ہو گا۔۔پاکستانی حکام کو چین کے کامیاب صنعتی ماڈل سے متعلق ٹریننگ دی جائیگی۔پی پی آئی کے مطابقپاکستان اور چین کا صنعتی تعاون کا معاہدہ 2025 تک موثر رہے گا جس میں مزید توسیع بھی ہوسکے گی۔پاکستانی سی پیک ورک فورس کی استعداد کار میں اضافہ اور اسکل ڈیولپمنٹ کی جائیگی۔