نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر مملکت نے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)یوم پاکستان کے موقع پر صدرڈاکٹرعارف علوی نے قیدیوں کی سزا میں معافی کا اعلان کردیا۔ریڈیو پاکستان کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے مختلف سطح کے قیدیوں کی سزا میں 90 دن کی کمی کی گئی ہے جن میں 65 سال سے زائد عمر کے مرد، 60 سال سے زائد عمرکی خواتین اور 18 سال سے کم عمر افراد شامل ہیں جو اپنی سزا کا ایک تہائی حصہ مکمل کر چکے ہیں۔تاہم یہ معافی قتل، جاسوسی، ملک دشمن سرگرمیوں، عصمت دری، چوری، ڈکیتی، اغواء، دہشت گردی اور ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے کے جرائم میں ملوث قیدیوں کیلئے نہیں ہیں۔