عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر مملکت عارف علوی نے کوئی غیر آئینی اقدام نہیں کیا، وزیراعظم کو آئینی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا تھا:شفقت محمود

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم کے جوابی خط پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے، اس حوالے سے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا کہ صدر مملکت عارف علوی نے کوئی غیر آئینی اقدام نہیں کیا، بلکہ انہوں نے وزیراعظم کو آئینی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا تھا۔پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود نے کہا کہ صدر عارف علوی نے وزیراعظم کو اپنے خط میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی، اور پی ٹی آئی کارکنان پر کئے گئے تشدد کے بارے میں بتایا۔