بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کے داماد اورشریک ملزم کی عبوری ضمانت میں چار اپریل تک توسیع

لاہور(پی پی آ ئی) لاہورکی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کے الزام میں وزیراعظم شہبازشریف کے ساماد ہارون یوسف اورشریک ملزم سید طاہرنقوی کی عبوری ضمانت میں چار اپریل تک توسیع کردی۔احتساب عدالت کے جج قمرالزمان نے ضمانت کی درخواستوں پرسماعت کی تو ہارون یوسف اورسید طاہرنقوی عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پراحتساب عدالت پیش ہوئے۔نیب تفتیشی کے افسر نے سپلیمنٹری رپورٹ پیش کرنے کیلئے مہلت مانگ لی۔جسے عدالت نے منظورکرلیا اورآئندہ سماعت پرسپلیمنٹری رپورٹ پیش کرنیکی ہدایت کی۔ ہارون یوسف اورطاہرنقوی منی لانڈرنگ ریفرنس میں شریک ملزم ہیں۔