اچی(پی پی آئی)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 7 ہزار 900 ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1973 روپے اضافے سے ایک لاکھ 78 ہزار 241 ہو گئی ہے۔
Next Post
مفت تعلیم کے خواہاں پاکستانی طالب علموں کیلئے5 کینیڈین یونیورسٹیاں موجود
Wed Mar 29 , 2023
اوٹاوا/کراچی (پی پی آئی) مختلف ممالک سے طالب علم بیرون ملک تعلیم کے لیے کینیڈا کا انتخاب کرتے ہیں جس کی وجہ یہاں کی یونیورسٹیوں کی طرف سے دی جانے والی سکالرشپس ہیں جن پر ہزاروں کی تعداد میں طالب علم مفت تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ ایک رپورٹ میں پانچ […]
