پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فاروق اعظم کمیٹی کے تحت یوم باب الاسلام کل منایاجائے گا فاتح سندھ محمد بن قاسم کو علما، اسکالرخراج عقیدت پیش کریں گے

کراچی (پی پی آئی)دینی و سماجی تنظیموں کے تحت 10رمضان کو یوم باب الاسلام منایا جائے گا اور صوبہ بھر کی طرح شہر قائد میں بھی اجتماعات منعقد ہوں گے جن سے علما، اسکالر اپنے خطاب کے دوران فاتح سندھ محمد بن قاسم کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق فاروق اعظم کمیٹی کے رہنماؤں طفیل احمد خان اور عطاالرحمٰن خان نے دینی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ 10رمضان کو یوم باب الاسلام منائیں اور اس روز تقاریب کا اہتمام کریں۔