سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا

ڈیرہ اسماعیل خان (پی پی آ ئی) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق چھ سے زائد دہشت گردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کی ٹکواڑہ پولیس چیک پوسٹ پر راکٹ لانچرز سے حملہ کیا جس پر پولیس کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد زخمی ہو گئے۔پولیس نے بتایا کہ جوابی کارروائی کے نتیجے میں زخمی ہونے والے دہشت گردوں کے باقی ساتھی انہیں اٹھا کر فرار ہو گئے جبکہ دہشت گردوں کی جانب سے آدھے گھنٹے سے زائد تک فائرنگ جاری رہی۔