پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہر قائد میں سحری کے وقت گیس بحران شدت اختیار کرگیا خواتین کوسحری کی تیاری میں مشکلات، لوڈ شیڈنگ سے پریشان

کراچی (پی پی آئی)شہر قائد میں سحری کے وقت گیس کا غائب رہنا معمول بن گیا ہے، جس سے خواتین کو سحری کی تیاری میں مشکلات کا سامنا ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر میں کمی اور گیس غائب ہونا معمول بن گیا ہے، گیس کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے خواتین کوسحری کی تیاری میں مشکلات کا سامنا ہے۔کورنگی نمبر6، لانڈھی، گلستان جوہر بلاک 20، خواجہ اجمیر نگری، نارتھ کراچی سیکٹر الیون سی، ماڑی پور، باب بھٹ شمس آئی لینڈ، منوڑا، بلدیہ، اتحادٹاؤن، قائم خانی کالونی اور لیاقت آباد میں گیس لوڈشیڈنگ جاری ہے۔اس کے علاوہ ہجرت کالونی، اولڈ سٹی ایریا گارڈن، ڈیفنس، صدر، گڈاپ، کاٹھور، اسکیم 33، منگھو پیر اور تیسر ٹاؤن کے شہری بھی گیس کی لوڈ شیڈنگ کے باعث پریشان ہے۔