پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہماری حکومت 12یا 16 اگست کے بعد نہیں ہوگی، الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے: رانا ثنااللّٰہ

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنااللّٰہ نے حکومت کے خاتمے کی تاریخ بتادی، کہتے ہیں کہ 12 یا 16 اگست کے بعد ہماری حکومت نہیں ہوگی، الیکشن کرانا عبوری حکومت کا کام ہے۔ انہوں نے انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ سے فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ ملک بھر میں جنرل الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔