پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آم کی فی ہیکٹرپیداوار میں پنجاب پہلے اور سندھ دوسرے نمبر پر

کراچی (پی پی آئی)پاکستان میں آم کی فصل قریب ہے ایک سروے کے مطابق وطن عزیز میں فی ہیکٹراوسط پیداوار عالمی اوسط سے زیادہ ہے، پاکستان میں آم کا کل رقبہ تقریبا 169ہزار ہیکٹر ہے جس کی پیداوار 1.7 ملین ٹن ہے جبکہ عالمی پیداوار5.7 ملین ہیکٹرسے 48ملین ٹن ہے۔پی پی آئی کے مطابق پیداوار کے لحاظ سے سب سے زیادہ رقبہ پنجاب میں (77فیصد) اور سندھ میں (23فیصد)میں ہے۔