شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ڈی ایم کا گھناونا چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب ہوگیا: یاسمین راشد سپریم کورٹ کے اختیارات میں کمی کی غیر قانونی قانون سازی مسترد کرتے ہیں

لاہور(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد اور سیکرٹری اطلاعات عندلیب عباس نے اپنے جاری کردہ مشترکہ ردعمل میں کہا کہ پی ڈی ایم کا آج اصل گھناونا چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب ہوگیا، نیب کا ادارہ ختم کرنے کے بعد مجرموں کا ٹولہ سپریم کورٹ پاکستان پر مسلسل حملہ آور ہے۔ سپریم کورٹ کے اختیارات کو کم کرنے کیلئے اپنی مرضی کی ترامیم کر کے غیر قانونی قانون سازی کو تحریک انصاف مسترد کرتی ہیں۔