میرپور: بنگلہ دیش کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 282 رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی۔ میرپور میں جاری میچ کے دوسرے روز میزبان ٹیم نے نامکمل اننگز228 رنز پانچ کھلاڑی آﺅٹ سے دوبارہ شروع کی تو اس کے بقیہ پانچ بیٹسمین اسکور میں صرف چوون رنز کے اضافے کے بعد آﺅٹ ہوگئے۔
Tue Oct 22 , 2013
لاہور: جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کی تیاریوں کے لئے تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے۔ شاہد آفریدی، وہاب ریاض اور عمر اکمل سمیت آٹھ کھلاڑی ٹریننگ میں مصروف ہیں۔ لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے تربیتی کیمپ جاری ہے جس میں آٹھ کھلاڑی کوچز کی زیر نگرانی مشقیں […]