جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کے سربراہ اظہرصدیق کا صدر اور وزیراعظم کو خط عدالتی حکم کے باوجود توشہ خانہ تحائف کی تاحال تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں:متن

اسلام آباد(پی پی آ ئی)جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کے سربراہ اظہرصدیق نے صدر اور وزیراعظم کوتوشہ خانہ کے تحائف کی تفصیلات کیلئے خط لکھ دیا۔جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے خط 1990سے 2023تک توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں کی تفصیلات کے لیے لکھا ہے۔خط کے متن میں کہا گیا کہ لاہورہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کوتوشہ خانہ کے تحائف کی تفصیل پبلک کرنے کا حکم دیا۔عدالتی حکم کے باوجود تاحال تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔