سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کیس میں یاسمین راشد کے خلاف انکوائری شروع

لاہور(پی پی آئی)محکمہ اینٹی کرپشن نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اربوں روپے کرپشن کے معاملے پر سابق وزیرصحت پنجاب یاسمین کو 4 اپریل کو طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اربوں روپے کرپشن کے معاملے پر اینٹی کرپشن نے سابق وزیرصحت پنجاب کیخلاف انکوائری شروع کردی ہے اور سابق وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد کو 4 اپریل کودن 12 بجے طلب کرلیا،ذرائع نے بتایا کہ یاسمین راشد پر پارکنگ، کینٹین اور صفائی کے ٹھیکوں میں رشوت لینے کا الزام ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹیوڈائریکٹر پی آئی سی اورایم ایس پر یاسمین راشد کو کروڑوں روپے رشوت دینے کاالزام ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر بلال محی الدین اور ڈاکٹر محمد تحسین اورڈاکٹر شکیل کوبھی طلب کرلیاگیا، ڈاکٹر مسعود نواز کو بھی اینٹی کرپشن نے ڈاکٹر یاسمین رذرائع نے کہا ہے کہ ملزمان پرمہنگیداموں اسٹنٹ خرید کر سرکاری خزانے کو ایک ارب سے زائد کا نقصان پہنچانے، پیپرارولز کی خلاف ورزی کرکے اسٹنٹس کی خریداری میں بھاری کمیشن لینے اور بائی پاس آپریشن میں استعمال ہونے والا سامان بھی مہنگے داموں خریدنے کا الزام ہے۔