نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آبادہائیکورٹ نے بغیرقانون پراسس بغاوت کا مقدمہ درج کرنا وقت اور ریاستی وسائل کا ضیاع قراردیدیا

اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیرقانون پراسس بغاوت کا مقدمہ درج کرنا وقت اور ریاستی وسائل کا ضیاع قراردیدیا۔تفصیلی فیصلے میں کہا گیاہے کہ کوئی شک نہیں شاندانہ گلزار کا بیان انفرادی شخصیات اور حکام کے خلاف ہے،آڑٹیکل 19 چند مخصوص پابندیوں کیساتھ مکمل اظہار رائے کا حق دیتا ہے،جسٹس محسن اختر کیانی نے 9 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔