سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سعودیہ نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کیلئے پاکستان کو 240 ملین ڈالر کا قرضہ دیدیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کے لیے پاکستان کو240 ملین ڈالرقرضہ دے دیا۔اقتصادی امور ڈویڑن کے مطابق مہمند ڈیم منصوبہ خوراک، پانی کی حفاظت کو بہتر بنانے اور خیبرپختونخوا میں سماجی و اقتصادی ترقی کے فروغ کے لیے ہے، یہ منصوبہ صاف توانائی اورپانی کی رسائی بڑھانے میں ایس ڈی جیزکی حمایت کرتا ہے۔اقتصادی امور ڈویڑن کا کہنا ہیکہ قابل تجدید توانائی سے چلنے والا مہمند ڈیم منصوبہ 800 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا۔سیکرٹری اقتصادی امورنے مسلسل ترقیاتی تعاون پرسعودی عرب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مہمند ڈیم پراجیکٹ میں سعودی عرب کی شراکت اہم ہے۔