پاکستان میں عید الفطر جمعہ 21 اپریل کو ہونے کے امکانات نہایت کم

کراچی (پی پی آئی)پاکستان میں عید الفطر 22 اپریل کو ہونے کا امکان ہے، رویت ہلال ریسرچ کونسل نے کہا تھا کہ عیدالفطر 2023 21 اپریل بروز جمعہ کو ہونے کے امکانات بہت کم ہیں کیونکہ نئے چاند کی پیدائش 20 اپریل کی صبح 9 بج کر 13 منٹ پر ہوگی اور اس کی عمر 10 سال سے کم ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق مفتی خالد اعجاز کا کہنا تھا کہ عید الفطر 2023 رمضان کے مقدس مہینے کے 30 روزے مکمل کرنے کے بعد 22 اپریل کو منائی جائے گی۔

Next Post

بلوچستان کے 12 اضلاع میں انسداد پولیو مہم ملتوی

Fri Apr 14 , 2023
کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان کے 12 اضلاع میں جمعہ 14اپریل سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم مردم شماری کے باعث ملتوی کردی گئی ہے۔انسداد پولیو سیل کے مطابق بلوچستان کے 12اضلاع میں 14اپریل سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی ہیپی پی آئی کے مطابق انسداد […]