بلوچستان کے 12 اضلاع میں انسداد پولیو مہم ملتوی

کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان کے 12 اضلاع میں جمعہ 14اپریل سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم مردم شماری کے باعث ملتوی کردی گئی ہے۔انسداد پولیو سیل کے مطابق بلوچستان کے 12اضلاع میں 14اپریل سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی ہیپی پی آئی کے مطابق انسداد پولیو مہم بلوچستان نے نئئی تاریخ کا اعلان نہیں کیاہے۔

Next Post

جیکب آبادمیں مچھروں کی بہتات اسپرے نہ ہونے سے ملیریا میں اضافہ

Fri Apr 14 , 2023
جیکب آباد(پی پی آئی)جیکب آبادمیں مچھروں کی بہتات ہے مچھر مار اسپرے نہ ہونے سے ملیریا میں اضافہ ہو نے لگاہے۔ مچھروں کی موجودگی نے شہریوں کو پریشان کر کے رکھ دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ صحت اور بلدیہ کی جانب سے شہر میں مچھر مار اسپرے نہ […]