جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان میں بد امنی کی نئی لہر، دہشتگردانہ حملوں میں تیزی

کوئٹہ (پی پی آئی)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلا ع میں بدامنی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لیے صوبے میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ تجزیہ کاروں کے بقول موجودہ صورتحال سے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سی پیک کو بڑا دھچکہ لگ سکتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق بلوچستان میں علیحدگی پسند بلوچ کمانڈر گلزار امام عرف شمبے کی گرفتاریکو سیکورٹی اداروں کی بڑی کامیابی تصور کیا جارہا ہے مبصرین کا کہنا ہے کہ چار بلوچ عسکریت پسند گروپوں کی یہ مشترکہ تنظیم (براس) بلوچستان سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والے کئی بڑے حملوں میں ملوث رہی ہے۔