اسلام آ باد (پی پی آ ئی) وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن اینڈ ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف کی سب سے بڑی طاقت اللہ کریم کی قدرت پرانکاتوکل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ”نوازشریف کے مخالفین گہری سازشیں کرتے ہیں منصوبہ سازی کی جاتی ہے،وہ خاموشی سے ذات باری تعالیٰ پرتوکل کرتے ہیں دنیاوی سہارے تلاش کرنے کے خلاف ورزی سمجھتے ہیں،ہر بار اللہ کی تائیدعطا ہو تی ہے“۔
Next Post
پی آئی نے عید پر کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا
Fri Apr 14 , 2023
اسلام آباد(پی پی آ ئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر مسافروں کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ قومی ایئرلائنز نے اندرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں 10 فیصد تک رعایت کا اعلان کیا ہے۔ترجمان پی آئی اے […]
