پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مظلوم لوگ ہی مستقبل قریب میں دنیا کے حکمران ہوں گے: ایرانی قونصل جنرل

کراچی(پی پی آئی) پاکستان میں ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان نے کہا ہے کہ مظلوم لوگ ہی مستقبل قریب میں دنیا کے حکمران ہوں گے۔کراچی میں ایرانی قونصل خانے میں یوم القدس کی مناسبت سے ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حسن نوریان نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے تعلقات میں بہتری سے مسلم اقوام میں انتشار کم ہوگا۔انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں پر مظالم پر انسانی حقوق کی نام نہاد تنظیمیں خاموش ہیں۔تقریب میں گورنر سندھ، وزیر اعلیٰ، وزرااور مذہبی شخصیات نے بھی شرکت کی، ان کے علاوہ قطر، کویت، ترکی، انڈونیشیا، ملائیشیا، اومان اور روس کے قونصل جنرلز بھی تقریب میں شریک ہوئے۔