پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا آر او کا حکم کالعدم قرار

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا آر او کا حکم کالعدم قرار دیدیا۔ ذر ائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سا بق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے آر او کے حکم کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شہرام سرور نے پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کی درخواست پر سماعت کی۔ٹربیونل نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا آر او کا حکم کالعدم قرار دے دیا،ٹربیونل نے پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی،عدالت نے پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کی اپیلوں کو منظور کرلی۔