پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کفن باندھنے سے پہلے کالا کنستر تو منہ سے اتاریں:طلال چوہدری

لاہور(پی پی آ ئی) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پہلے فیصلہ کرلیں کہ رونا ہے یا انقلاب لانا ہے۔کفن باندھنے سے پہلے کالا کنستر تو منہ سے اتاریں، پہلے فیصلہ کرلیں کہ قبل از انقلاب ضمانت کرانی ہے کہ بعد از انقلاب ضمانت؟۔لیگی رہنما طلال چوہدری فواد چوہدری کو تنقید کا نشا نہ بناتے ہو ئے کہا کہ کیسا انقلاب ہے کہ آپ ضمانت پارک کے اندر نہیں جا سکتے، عمران نیازی ضمانت پارک کے بنکر سے باہر نہیں آ سکتا۔انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی توڑنے سے پہلے آئین مقدم رکھنا تھا،الیکشن کمیشن بے وقعت ہوگئی ہے کیونکہ اس نے فارن فنڈنگ جو پکڑی۔عدلیہ کے ذریعے اقتدار پر قبضے کا خواب چکنا چور ہو گا،بیان اس بات کا اعتراف ہے کہ کالعدم دہشتگرد تنظیموں کے ذریعے شرانگیزی کا پلان ہے۔