خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کامونکی، گیس لیکج دھماکے میں میاں بیوی 3 بیٹیوں سمیت جھلس گئے

کامونکی(پی پی آ ئی) کامونکی کے نواحی گاؤں صالح پور میں سوئی گیس لیکج کے باعث گھر کے کمرے میں دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں میاں بیوی تین بیٹیوں سمیت جھلس گئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق رات بھر گیس لیک ہونے کے بعد جب خاتون نے چولہا جلانے کی کوشش کی تو دھماکہ ہوگیا، دھماکے کے باعث آگ لگنے سے میاں بیوی تین بیٹیوں سمیت بری طرح جھلس گئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں ریاض اس کی بیوی زبیدہ، 6 ماہ کی فاطمہ، 5 سالہ نور اور 10 سالہ مسکان شامل ہیں۔ریسکیوذرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور پانچوں زخمیوں کو لاہور میو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔