بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد (پی پی آئی)سپریم کورٹ میں صدر عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ چوہدری محمد امتیاز نے سپریم کورٹ میں صدر عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ آرٹیکل 41 کے تحت صدر عارف علوی کو عہدے سے ہٹایا جائے۔پی پی آئی کے مطابق درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ صدر مملکت اپنے حلف کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، صدر عارف علوی سیاسی جماعت کی ایما پر کام کر رہے ہیں، عارف علوی صدر کی سیٹ کے اہل نہیں رہے۔