شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بدقسمتی سے سیاست کو بے معنی بیان بازی سے جوڑ دیا گیا: وزیراعظم

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہمارے سیاسی ڈھانچے میں نقائص ہیں، بدقسمتی سے سیاست کو بے معنی بیان بازی سے جوڑ دیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ہماری سیاست ڈھانچہ جاتی نقائص کا شکار ہے، بدقسمتی سے سیاست کو بے معنی بیان بازی سے جوڑ دیا گیا۔شہبازشریف نے مزید کہا کہ ہمیں اپنے لوگوں کی خدمت کا مقابلہ کرنا چاہئے۔