ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نواز شریف، زرداری اور فضل الرحمٰن کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (پی پی آئی)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف،سابق صدر مملکت آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کی ٹیلی فونک گفتگو کے بعدوزیراعظم شہباز شریف سے کہا گیا ہے کہ وہ عیدالفطر کے بعد حکمران اتحاد کا سربراہی اجلاس بلائیں تاکہ ملکی صورتحال اور اختلافی معملات پر متفقہ نکنظر اپنایا جاسکے۔ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔