عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اوگرا کو امپورٹڈ ایل پی جی پر قیمتوں میں کمی کے اطلاق کا حکم

لاہور(پی پی آ ئی) لاہور ہائیکورٹ نے امپورٹڈ ایل پی جی پر بھی اوگرا کی قیمتوں میں کمی کے اطلاق کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے اوگرا کو امپورٹڈایل پی جی پر قیمتوں میں کمی کے اطلاق کا حکم ہوئے کہا ہے کہ قیمتوں میں کمی کیلئیاوگرا نوٹیفکیشن میں فوری ترمیم کرے۔عدالتی حکم میں اوگرا کو 2 ماہ میں عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔واضح رہے کہ ملک میں ایل پی جی امپورٹر اور لوکل کوٹہ ہولڈرز مصنوعی قلت کر کے ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کررہے ہیں۔ مافیا نے 16 اور 17 اپریل کو مسلسل دو روز میں فی کلو ایل پی جی پر 20 روپے کا اضافہ کیا تھا، جس پر چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا تھا کہ ایل پی جی کی قیمت میں 24 گھنٹوں میں دوسری اور ایک ماہ میں تیسری بار بلا جوازاضافہ کردیا گیا ہے۔