عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیر، ضلاع ریاسی میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی میں ایک اور نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہو ئی ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق لاش کو ضلع کے علاقے کٹرہ میں بس سٹینڈ کے قریب ایک راہگیر نے دیکھا۔ بعد ازاں پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم اور دیگر قانونی کارروائیوں کیلئے کمیونٹی ہیلتھ سینٹر کٹرہ منتقل کردیا۔پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔