عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر،سرینگر جموں ہائی وے پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل

سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر جموں ہائی وے پر بھمبر گلی اور ضلع پونچھ کے علاقے میں بھٹہ ڈوریاں کے درمیان ہر قسم کی گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق ضلع کے علاقے مینڈھر میں بھٹہ دوریاں کے مقام پر گزشتہ شام مجاہدین کی جانب سے بھارتی فوج کے ایک ٹرک پر حملے کے بعد سے ہائی وے کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیاہے، حملے میں پانچ بھارتی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیاتھا۔ٹریفک پولیس نے لوگوں کو مینڈھر ڈکے ذریعے پونچھ اور سرن کوٹ جانے کی ہدایت کی ہے۔پولیس نے ہائی وے کی بندش کی وجہ سے تمام مسافروں کو متبادل راستہ اختیار کرنے کئی ہدایت کی ہے۔