پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

علمدار قریشی کے بعدتحریک انصاف ہی کے رائے منصب بھی پی پی میں شامل

مظفرگڑھ(پی پی آئی)پیپلز پارٹی نے ایک ہی دن میں تحریک انصاف کو دوسرا بڑا جھٹکا دے دیا۔پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی رائے منصب علی نے بیٹے سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے نیز پارٹی نے رائے عارف منصب کو پی پی 219 سے ٹکٹ بھی جاری کردیا ہے، پی پی آئی کے مطابق قبل ازیں مظفرگڑھ سے تحریک انصاف کے رہنما علمدار قریشی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا، پیپلز پارٹی کے رہنما قاسم گیلانی کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ علمدار قریشی نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس کرکے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، قاسم گیلانی کاکہنا ہے کہ علمدار قریشی پی پی 273 مظفرگڑھ سے پیپلز پارٹی کے امیدوار ہونگے۔