سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلاک بسٹر فلم “دی لیجنڈ آف مولا جٹ” عید پر ایک بار بھر انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریلیز

کراچی(پی پی آئی)پاکستانی فلمساز بلال لاشاری کی بلاک بسٹر فلم “دی لیجنڈ آف مولا جٹ” کو عید الفطر کے موقع پر ایک بار بھر انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریلیز کیلئے پیش کیا جارہا ہے۔دی لیجنڈ آف مولا جٹ” اپنی ریلیز کے 6 ماہ بعد ہی برطانیہ میں 15 سائٹس، امریکا میں 7 سائٹس اور متحدہ عرب امارات میں 2 سائٹس پر دوبارہ ریلیز ہورہی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق “دی لیجنڈ آف مولا جٹ” کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے جہاں پاکستان میں کئی ریکارڈ توڑے اور نئے ریکارڈ بنائے، وہیں بین الاقومی سطح پر بیشترپنجابی اور ہندی فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔