پاکستان نے عالمی عدم استحکام کے درمیان فوری زرعی خوراک کی تبدیلی پر زور دیا

بلوچستان میں جان لیوا شاہراہوں کے حادثات سے نمٹنے کے لیے ٹریکر سسٹم کا نفاذ

پولیس نے منشیات اور اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی، 14 ملزمان گرفتار

کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 68 ارب روپے مختص

سندھ حکومت کا بڑے امدادی پیکیج کا اعلان، گل پلازہ متاثرین میں ابتدائی چیک تقسیم

گورنر سندھ نے دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں پر فورسز کو سراہا، بچے کی شہادت پر دکھ کا اظہار کیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

اول بھٹو کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلا میں معاونت پر اظہار تشکر

اسلام آباد (پی پی آئی)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلا میں معاونت پر فیصل بن فرحان سے اظہارِ تشکر کیا۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان کو عید کی مبارکبا دی، دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا، پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اس امید کا اظہار کیا کہ ایران، سعودی عرب سفارتی تعلقات کی بحالی علاقائی امن اور خوشحالی کا باعث بنے گی۔ دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو نے سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلا میں معاونت پر سعودی حکومت کا شکریہ ادا کیا،دونوں وزرائے خارجہ نے سوڈان سے انخلا کو مزید آسان بنانے کیلیے قریبی تعاون پر اتفاق کیا۔