پاکستان نے عالمی عدم استحکام کے درمیان فوری زرعی خوراک کی تبدیلی پر زور دیا

بلوچستان میں جان لیوا شاہراہوں کے حادثات سے نمٹنے کے لیے ٹریکر سسٹم کا نفاذ

پولیس نے منشیات اور اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی، 14 ملزمان گرفتار

کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 68 ارب روپے مختص

سندھ حکومت کا بڑے امدادی پیکیج کا اعلان، گل پلازہ متاثرین میں ابتدائی چیک تقسیم

گورنر سندھ نے دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں پر فورسز کو سراہا، بچے کی شہادت پر دکھ کا اظہار کیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

جس نے ملک کو دیوالیہ کیا اس سے مذاکرات کیوں کریں؟مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان(پی پی آئی)پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ عمران خان سے مذاکرات پر اتفاق نہیں کرتے، جس نے ملک کو دیوالیہ کیا اس سے مذاکرات کیوں کریں؟ہم کیوں کسی کے سامنے جھکیں؟پی پی آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کاکہناتھا کہ عمران خان کی حکومت آئینی طور پر عدم اعتماد سے ہٹائی گئی، عمران خان ایک سال میں تمام کارڈ کھیل چکے، پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک بھی ناکام ہوئی، سربراہ پی ڈی ایم نے کہاکہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، الیکشن کمیشن کو عدالت میں کمزوری نہیں دکھانی چاہئے۔