ٹھٹھہ پولیس کا عاشورہ محرم کیلئے کانٹیجینسی پلان مرتب ، 1,279 پولیس اہلکار تعینات

کراچی کیماڑی کے سمندر سے ایدھی بحری رضاکاروں نے نوجوان کی لاش نکال لی

ستمبر 2007 کو سول اسپتال کراچی سے ایدھی ہوم میں داخل ہونے والی خاتون ورثا کے سپرد

کراچی لانڈھی عبداللہ گوٹھ میں فائرنگ سے نوجوان ہلاک ، نیوکراچی سائٹ میں مقابلہ ۔ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

وفاقی ویر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک کی امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر سے ملاقات

پی پی پی سجاول کے رہنما میں فائرنگ سے رب ڈنو جٹ جاں بحق

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے بلاول بھٹو زرداری بلاول کا رابطہ

جدہ/ اسلام آباد (پی پی آئی) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو سوڈان سے سعودی شہریوں، پاکستان سمیت متعدد ملکوں کے شہریوں کے کامیابی سے انخلا کرانے پر پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹیلی فون کر کے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سوڈان کے بحران میں محصور جانوں کے تحفظ میں مثبت کردار ادا کرنے اور پیشہ ورانہ انداز میں خدمات انجام قابل ستائش ہیسعودی میڈیا کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کا متحارب فریقوں کے درمیان فوجی کشیدگی کو روکنے، تشدد کے خاتمے، سوڈانی شہریوں اور سوڈان میں مقیم افراد کو ضروری تحفظ فراہم کرنے کی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے سوڈان کی سلامتی و استحکام کی ضمانت دینے کے طریقوں پر بھی گفتگو کی.