کراچی (پی پی آئی) ملک بھر کے بنک،اسکول، کالجز سرکاری و نجی ادارے عید کی پانچ روزہ تعطیلات کے بعد بدھ کودوبارہ کھل گے،پی پی آئی کے مطابق سرکاری دفاتر میں حاضری کم رہی اور موجود عملہ نے بھی دفتری امور نمٹانے کی بجائے زیادہ وقت عید ملنے ملانے اور گپ شپ میں گزارا۔